Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " كُلُّ سُلاَمَى مِنَ النَّاسِ عَلَيْهِ صَدَقَةٌ، كُلَّ يَوْمٍ تَطْلُعُ فِيهِ الشَّمْسُ يَعْدِلُ بَيْنَ النَّاسِ صَدَقَةٌ ".
English Translation
Narrated by Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him): The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'A charity is due for every joint of a person on every day when the sun rises. Doing justice between two people is also a charity.'
Urdu Translation
ہم سے اسحاق نے بیان کیا، کہا ہمیں عبدالرزاق نے خبر دی، کہا ہمیں معمر نے خبر دی، ہمام سے، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انسان کے ہر جوڑ پر ہر دن جب سورج نکلے صدقہ ہے۔ لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی صدقہ ہے۔
