Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ـ رضى الله عنه ـ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " غُسْلُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُحْتَلِمٍ ".
English Translation
Narrated by Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him), who attributed it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: 'The bath on Friday is obligatory upon every person who has reached the age of puberty.'
Urdu Translation
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، کہا ہم سے صفوان بن سلیم نے بیان کیا، عطاء بن یسار سے، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جو اسے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے ہیں، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جمعے کے دن کا غسل ہر بالغ شخص پر واجب ہے۔
