Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَقْبِيَةً، وَلَمْ يُعْطِ مَخْرَمَةَ مِنْهَا شَيْئًا، فَقَالَ مَخْرَمَةُ يَا بُنَىَّ انْطَلِقْ بِنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم. فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ، فَقَالَ ادْخُلْ فَادْعُهُ لِي. قَالَ فَدَعَوْتُهُ لَهُ فَخَرَجَ إِلَيْهِ، وَعَلَيْهِ قَبَاءٌ مِنْهَا، فَقَالَ " خَبَأْنَا هَذَا لَكَ ". قَالَ فَنَظَرَ إِلَيْهِ، فَقَالَ رَضِيَ مَخْرَمَةُ.
English Translation
Narrated to us by Qutaibah bin Sa'id, narrated to us by Laith, from Ibn Abi Mulaikah, that Hadrat Miswar bin Makhramah (may Allah be well pleased with them both) stated, 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) distributed some cloaks but did not give Makhramah (may Allah be well pleased with him) any of them. Makhramah (may Allah be well pleased with him) said, "O my son! Take me to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)." I went with him. He said, "Go inside and call him for me." I called him, and he (blessings and peace of Allah be upon him) came out to him wearing one of those cloaks. He (blessings and peace of Allah be upon him) declared, "We had kept this hidden for you." He looked at it and said, "Makhramah is pleased."'
Urdu Translation
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، ابن ابی ملیکہ سے، حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ قبائیں تقسیم فرمائیں اور مخرمہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو ان میں سے کچھ نہ دیا۔ مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: بیٹے! ہمیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے چلو۔ میں ان کے ساتھ گیا۔ انہوں نے فرمایا: اندر جاؤ اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو میرے لیے بلاؤ۔ فرمایا: میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ان کے لیے بلایا۔ آپ ان کے پاس تشریف لائے اور آپ کے پاس ان قباؤں میں سے ایک قبا تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ ہم نے تمہارے لیے چھپا رکھی تھی۔ فرمایا: انہوں نے اسے دیکھا اور کہا: مخرمہ راضی ہو گیا۔
