Arabic (Original)
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ أَعْتَقَ رَجُلٌ مِنَّا عَبْدًا لَهُ عَنْ دُبُرٍ، فَدَعَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِهِ فَبَاعَهُ. قَالَ جَابِرٌ مَاتَ الْغُلاَمُ عَامَ أَوَّلَ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both) who said: A man amongst us declared that his slave would be freed after his death. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) summoned the slave and sold him. Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) said: The slave died that very year.
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم میں سے ایک شخص نے اپنے غلام کو اپنی وفات کے بعد آزاد کرنے کی وصیت کی تھی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس غلام کو بلوایا اور اسے فروخت فرما دیا۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: وہ غلام اسی سال فوت ہو گیا۔
