Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ الْكِرْمَانِيُّ، حَدَّثَنَا حَسَّانُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ رِزْقُهُ أَوْ يُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ ".
English Translation
It is narrated from Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) who states: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: Whoever wishes for an expansion in his sustenance or a blessing in his lifespan should maintain ties of kinship.
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جو شخص چاہے کہ اس کی روزی میں کشادگی ہو یا اس کی عمر میں برکت ہو تو اسے چاہیے کہ صلۂ رحمی کرے۔
