Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، أَنَّ نَافِعًا، أَخْبَرَهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَعْتَكِفُ الْعَشْرَ الأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) who said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to practice I'tikaf in the last ten days of the month of Ramadan.
Urdu Translation
ہم سے اسماعیل بن عبداللہ نے بیان کیا، انہوں نے فرمایا کہ مجھ سے ابن وہب نے بیان کیا، انہوں نے فرمایا کہ مجھ سے یونس نے، انہیں نافع نے خبر دی، اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف فرماتے تھے۔
