Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ، قَالَ حَلَقَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَطَائِفَةٌ مِنْ أَصْحَابِهِ، وَقَصَّرَ بَعْضُهُمْ.
English Translation
It is narrated by Hadrat ' Abdullah (bin 'Umar) (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and some of his Companions (may Allah be well pleased with them) got their heads shaved and some others got their hair cut short.
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن محمد بن اسماء نے بیان کیا، کہا ہم سے جویریہ بن اسماء نے، ان سے نافع نے فرمایا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ارشاد فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بہت سے اصحاب رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے سر منڈوایا تھا لیکن بعض نے بال کتروایا بھی تھا۔
