Arabic (Original)
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ، أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، قَالَ حَدَّثَنِي عُمَيْرُ بْنُ هَانِئٍ، قَالَ حَدَّثَنِي جُنَادَةُ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ، حَدَّثَنِي عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ تَعَارَّ مِنَ اللَّيْلِ فَقَالَ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ. الْحَمْدُ لِلَّهِ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ، وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ. ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي. أَوْ دَعَا اسْتُجِيبَ، فَإِنْ تَوَضَّأَ وَصَلَّى قُبِلَتْ صَلاَتُهُ ".
English Translation
It is narrated from Hadrat Ubada bin al-Samit (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'Whoever wakes up at night and recites: "There is no deity worthy of worship except Allah alone, with no partner. His is the dominion and His is the praise, and He has power over all things. All praise is for Allah. Glory be to Allah. There is no deity worthy of worship except Allah. Allah is the Greatest. There is no power and no strength except with Allah" — and then says: "O Allah, forgive me" — or makes any supplication, it will be answered. If he then performs ablution and prays, his prayer will be accepted.'
Urdu Translation
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص رات کو بیدار ہو کر یہ دعا پڑھے: «لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك، وله الحمد، وهو على كل شيء قدير، الحمد لله، وسبحان الله، ولا إله إلا الله، والله أكبر، ولا حول ولا قوة إلا بالله» (اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، بادشاہی اسی کی ہے، تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اللہ پاک ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اور اللہ کی مدد کے بغیر نہ گناہوں سے بچنے کی طاقت ہے نہ نیکی کرنے کی ہمت)۔ پھر کہے: «اللهم اغفر لي» (اے اللہ! مجھے بخش دے)، یا کوئی بھی دعا مانگے تو اس کی دعا قبول ہوتی ہے۔ پھر اگر وضو کرے اور نماز پڑھے تو اس کی نماز بھی مقبول ہوتی ہے۔
