Arabic (Original)
لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَٰهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، سُبْحَانَ اللَٰهِ، وَالحَمْدُ لِلَٰهِ، وَلاَ إِلَهَ إِلَّا اللَٰهُ، وَاللَٰهُ أَكْبَرُ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللَٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ، رَبِّ اغْفِرْ لِي
English Translation
"There is no god worthy of worship except Allah, alone, without any partner. To Him belongs the dominion, and to Him belongs all praise, and He is capable of all things. Glory be to Allah. All praise is due to Allah. There is no god worthy of worship except Allah. Allah is the Greatest. There is no power and no strength except with Allah, the Most High, the Most Great. My Lord, forgive me." Note: Whoever says these words, his sins are forgiven. If he supplicates, his supplication is answered. If he then gets up and performs ablution and prays, his prayer is accepted.
Urdu Translation
”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، جو وحدہ لا شریک ہے، اسی کے لئے بادشاہت اور اسی کے لئے تمام حمد و ثنا اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اللہ پاک ہے، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں اللہ سب سے بڑا ہے۔ (کسی گناہ سے بچنے کی) کوئی طاقت اور (نیکی کرنے کی) کوئی قوت اللہ بلند و عظمت والے کی توفیق و مدد کے بغیر نہیں۔ اے میرے پروردگار! مجھے بخش دے۔“نوٹ:- جس شخص نے یہ کلمات کہے اسے بخش دیا جاتا ہے اور اگر وہ دعا کرے تو اس کی دعا قبول ہوتی ہے، پھر اگر وہ (بستر سے) اٹھا باوضو ہو کے نماز پڑھی تو اس کی نماز قبول ہوتی ہے۔[صحيح بخاري:1154، سنن ابن ماجه:3878، واللفظ«الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ»، سنن ابي داؤد:5060، سنن ترمذي:3414][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 11]
