Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم رَجُلٌ فَقِيلَ مَا زَالَ نَائِمًا حَتَّى أَصْبَحَ مَا قَامَ إِلَى الصَّلاَةِ. فَقَالَ " بَالَ الشَّيْطَانُ فِي أُذُنِهِ ".
English Translation
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) who said: A man was mentioned before the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and it was said that he slept all night until morning and did not get up for the prayer. He declared: 'Satan urinated in his ears.'
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر آیا کہ وہ صبح تک سوتا رہا اور فرض نماز کے لیے نہیں اٹھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شیطان نے اس کے کان میں پیشاب کر دیا ہے۔
