Arabic (Original)
12/15(صحيح)عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: قَالَ: رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِأَكْبَرِ الْكَبَائِرِ؟" ثَلَاثًا. قَالُوا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ! قَالَ:"الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ - وَجَلَسَ وَكَانَ مُتَّكِئًا - أَلَا وَقَوْلُ الزُّورِ" مَا زَالَ يُكَرِّرُهَا حتى قلت: ليته سكت.
English Translation
Anas ibn Malik, may Allah be pleased with him, reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'Whoever wishes that his provision be increased and his life be extended, let him maintain ties of kinship.'
Urdu Translation
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے تین دفعہ فرمایا: کیا میں تمہیں سب سے بڑا کبیرہ گناہ نہ بتاؤں؟ صحابہ نے کہا: یا رسول اللہ! کیوں نہیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرانا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے تھے تو سنبھل کر بیٹھ گئے اور فرمایا:”سنو اور جھوٹی بات کہنا۔“آپصلی اللہ علیہ وسلماس کو بار بار کہتے رہے حتی کہ میں نے کہا: کاش آپ خاموش ہو جائیں۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 12]
