Arabic (Original)
107/144 عن أبي هريرة، أن امرأة أتت النبي صلى الله عليه وسلم بصبيّ فقالت: ادع[الله/147]له، فقد دفنت ثلاثة، فقال:"احتظرتِ بحظارِ شديد من النار"(2).
English Translation
Abu Hurayrah reported that a woman came to the Prophet, peace be upon him, with a child and said: 'Supplicate to Allah for him, for I have already buried three.' He said: 'You have protected yourself with a strong barrier from the Fire.'
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ ایک عورت نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں ایک بچہ کو لے کر حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ اس کے (زندہ رہنے کے) لیے دعا فرمائیں، میں تین بچوں کو دفن کر چکی ہوں۔ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم نے جہنم سے بچنے کے لیے بہت طاقتور باڑ بنا لی ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 107]
