Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: {وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ} إِلَى قَوْلِهِ: {وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لاَ يَفْعَلُونَ}، فَنَسَخَ مِنْ ذَلِكَ وَاسْتَثْنَى فَقَالَ: {إِلاَّ الَّذِينَ آمَنُوا} إِلَى قَوْلِهِ: {يَنْقَلِبُونَ}.
English Translation
In respect of "And as for the poets, is the misled who follow them. Do you not see how they ramble on in every style and that they say things which they do not do?" (26:223-225), Hadrat Ibn 'Abbas said that it was abrogated and that an exception was made in His words, "except for those who believe and do right actions the kind of reversal they will receive." (26:226)
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے آیتِ مبارکہ 'اور شاعروں کے پیچھے گمراہ لوگ چلتے ہیں۔ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور وہ کہتے ہیں جو کرتے نہیں' (الشعراء: 223-225) کے بارے میں فرمایا: یہ منسوخ ہو گئی اور اللہ تعالیٰ کے ان الفاظ سے استثنا ہوا: 'سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے۔'
