Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: خَبُثَتْ نَفْسِي، وَلَكِنْ لِيَقُلْ: لَقِسَتْ نَفْسِي.
English Translation
Hadrat 'A'isha reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "None of you should say, 'khabuthat nafsi'. He should say, 'Laqisat nafsi.'"
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی 'خَبُثَت نفسی' (میرا جی گندا ہوا) نہ کہے بلکہ 'لَقِسَت نفسی' (میرا جی متلا رہا ہے) کہے۔
