Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ: خَرَجَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِلَى الْمَسْجِدِ وَأَبُو مُوسَى يَقْرَأُ، فَقَالَ: مَنْ هَذَا؟ فَقُلْتُ: أَنَا بُرَيْدَةُ جُعِلْتُ فِدَاكَ، قَالَ: قَدْ أُعْطِيَ هَذَا مِزْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ.
English Translation
'Abdullah ibn Burayda related that his father said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) went out to the mosque while Abu Musa (upon him be peace) was reciting and asked, 'Who is this?' 'I am Burayda,' I replied, 'May I be your ransom!' He said, 'This man has been given one of the flutes of the family of Da'ud.'"
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن بریدہ اپنے والد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تشریف لائے۔ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قرآن پڑھ رہے تھے۔ آپ نے پوچھا: یہ کون ہے؟ میں نے عرض کیا: میں بریدہ ہوں، آپ پر قربان! آپ نے ارشاد فرمایا: اس شخص کو آلِ داؤد کی بانسریوں میں سے ایک بانسری (خوش آوازی) عطا کی گئی ہے۔
