Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ.
English Translation
'Amr ibn Shu'ayb (upon him be peace) reported from his father that his grandfather said, "I heard the Prophet say, 'O Allah, I seek refuge with You from the trial of the Dajjal and I seek refuge with You from the trial of the Fire.'"
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: 'اے اللہ! میں دجال کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور آگ کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔'
