Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مَجْزَأَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ، كَمَا يُطَهَّرُ الثَّوْبُ الدَّنِسُ مِنَ الْوَسَخِ، ثُمَّ يَقُولُ: اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَاءِ وَمِلْءَ الأَرْضِ، وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ.
English Translation
'Abdullah ibn Abi 'Awfa reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say, "O Allah, purify me with ice, snow and cold water as the dirty garment is cleansed of dirt. O Allah, our Lord, praise is Yours in quantity as great as the sky and as great as the earth and as great as You wish from anything beyond that."
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے: 'اے اللہ! مجھے برف، اولوں اور ٹھنڈے پانی سے پاک فرما جیسے میلا کپڑا میل سے صاف کیا جاتا ہے۔ اے اللہ! اے ہمارے رب! تعریف تیری ہے آسمان بھر اور زمین بھر اور جو تو اس کے بعد چاہے۔'
