Arabic (Original)
حَدَّثَنَا بَيَانٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ حَزْنٍ قَالَ: سَمِعْتُ شَيْخًا يُنَادِي بِأَعْلَى صَوْتِهِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ لاَ يَخْلِطُهُ شَيْءٌ، قُلْتُ: مَنْ هَذَا الشَّيْخُ؟ قِيلَ: أَبُو الدَّرْدَاءِ.
English Translation
Thumana ibn Huzn said, "I heard a shaykh call out in a loud voice, 'O Allah, I seek refuge with You from unadulterated evil.' I asked, 'Who is this shaykh?' I was told, 'Abu'd-Darda'.'"
Urdu Translation
حضرت ثمامہ بن حزن فرماتے ہیں: 'میں نے ایک بزرگ کو بلند آواز سے پکارتے سنا: اے اللہ! میں خالص بُرائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ میں نے پوچھا: یہ بزرگ کون ہیں؟ مجھے بتایا گیا: حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔'
