Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ قَالَ: ��َمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم، مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ: أُمَّكَ، قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: أُمَّكَ، قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: أُمَّكَ، قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: أَبَاكَ.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked, 'Beloved Messenger of Allah, to whom should I be dutiful?' 'Your mother,' he replied. He was asked, 'Then whom?' 'Your mother,' he replied. He was asked, 'Then whom?' 'Your mother,' he replied. He was asked, 'Then whom?' He replied, 'Your father.'"
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! میں کس سے سب سے زیادہ حسن سلوک کروں؟ ارشاد فرمایا: اپنی ماں سے۔ عرض کیا گیا: پھر کس سے؟ ارشاد فرمایا: اپنی ماں سے۔ عرض کیا گیا: پھر کس سے؟ ارشاد فرمایا: اپنی ماں سے۔ عرض کیا گیا: پھر کس سے؟ ارشاد فرمایا: اپنے باپ سے۔
