Arabic (Original)
وَعَنْ حَكِيمِ بْنِ دَيْلَمٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كَانَ الْيَهُودُ يَتَعَاطَسُونَ عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم رَجَاءَ أَنْ يَقُولَ لَهُمْ: يَرْحَمُكُمُ اللَّهُ، فَكَانَ يَقُولُ: يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ.
English Translation
Hadrat Abu Musa said, "The Jews used to sneeze in the presence in the Prophet hoping that he would say to them, 'May Allah have mercy on you,' but he used to say, 'May Allah guide you and out your affairs in order.'"
Urdu Translation
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: یہودی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے جان بوجھ کر چھینکتے تھے اس امید میں کہ آپ 'یرحمکم اللہ' فرمائیں۔ لیکن آپ فرماتے: 'یھدیکم اللہ و یصلح بالکم' (اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہارا حال درست فرمائے)۔
