Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: {لِيَسْتَأْذِنْكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ}، قَالَ: هِيَ لِلرِّجَالِ دُونَ النِّسَاءِ.
English Translation
Regarding the ayat, "Those you own as slaves should ask your permission to enter" (24:56), Hadrat Ibn 'Umar said, "That applies to men rather than women."
Urdu Translation
آیتِ مبارکہ 'تمہارے غلاموں کو چاہیے کہ تم سے اجازت لے کر آئیں' (النور: 58) کے بارے میں حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: یہ حکم مردوں کے لیے ہے، عورتوں کے لیے نہیں۔
