Arabic (Original)
حَدَّثَنَا خَلاَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: أَتَيْتُ مَجْلِسًا فِيهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، فَقَالَ: إِذَا سَلَّمْتَ فَأَسْمِعْ، فَإِنَّهَا تَحِيَّةٌ مِنْ عِنْدِ اللهِ مُبَارَكَةً طَيْبَةً.
English Translation
Thabit ibn 'Ubayd said, "I came to a group which included 'Abdullah ibn 'Umar who said, 'When you greet, make it clearly audible, for it is a greeting from Allah containing great blessing.:
Urdu Translation
ثابت بن عُبَید فرماتے ہیں: میں ایک جماعت کے پاس آیا جن میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی تھے۔ انہوں نے فرمایا: جب سلام کرو تو واضح آواز میں کرو کیونکہ یہ اللہ کی طرف سے ایک مبارک تحیت ہے۔
