Arabic (Original)
حَدَّثَنَا خَلادٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ قَالَ: كَانُوا يَكْرَهُونَ التَّسْلِيمَ بِالْيَدِ، أَوْ قَالَ: كَانَ يَكْرَهُ التَّسْلِيمَ بِالْيَدِ.
English Translation
'Ata' ibn Abi Rabah said, "They used to dislike a greeting made with the hand," or he said, "He disliked greeting with the hand."
Urdu Translation
عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں: لوگ ہاتھ سے سلام کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ یا فرمایا: وہ (عبد اللہ بن عمر) ہاتھ سے سلام کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔
