Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ فِيهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى ظَهْرِ كَفِّهِ الْيُسْرَى وَالرُّسْغِ وَالسَّاعِدِ وَقَالَ فِيهِ ثُمَّ جِئْتُ بَعْدَ ذَلِكَ فِي زَمَانٍ فِيهِ بَرْدٌ شَدِيدٌ فَرَأَيْتُ النَّاسَ عَلَيْهِمْ جُلُّ الثِّيَابِ تَحَرَّكُ أَيْدِيهِمْ تَحْتَ الثِّيَابِ .
English Translation
This same hadith is narrated through the same chain and with the same meaning. In this version: 'He (blessings and peace of Allah be upon him) placed his blessed right hand on the back of his left palm, on the wrist, and on the forearm.' And in it: 'Then I came after that during a time of severe cold. I saw the people wearing heavy garments, and their hands were moving (raising) underneath their clothes.'
Urdu Translation
یہی حدیث اسی سند اور معنی کے ساتھ مروی ہے۔ اس میں یہ ہے: پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا دایاں ہاتھ مبارک بائیں ہتھیلی کی پشت، کلائی اور بازو پر رکھا۔ اور اس میں یہ بھی ہے: پھر میں اس کے بعد ایک سخت سردی کے زمانے میں آیا تو دیکھا کہ لوگوں نے کپڑے اوپر تک اوڑھ رکھے تھے اور ان کے ہاتھ کپڑوں کے نیچے (رفع الیدین کرتے ہوئے) حرکت کر رہے تھے۔
