Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ، - يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ - حَدَّثَنَا غَالِبٌ الْقَطَّانُ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي شِدَّةِ الْحَرِّ فَإِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَكِّنَ وَجْهَهُ مِنَ الأَرْضِ بَسَطَ ثَوْبَهُ فَسَجَدَ عَلَيْهِ .
English Translation
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrates: 'We used to pray with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) in intense heat. When any of us could not place his face on the bare ground (due to the heat), he would spread his cloth and prostrate on it.'
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سخت گرمی میں نماز پڑھتے تھے۔ جب ہم میں سے کوئی (شدت گرمی کی وجہ سے) زمین پر اپنا چہرہ نہ رکھ سکتا تو اپنا کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کرتا۔
