Arabic (Original)
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُقَيْلٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ، عَنْ أَبِي الأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، بِهَذَا الْحَدِيثِ وَذَكَرَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فِي وَسْطِهِ .
English Translation
This hadith is also narrated from Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) through Abu al-Aswad al-Di'li, and in it the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) is mentioned in the middle of the chain.
Urdu Translation
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی حدیث کی ایک اور روایت ابو الاسود دیلی کے واسطے سے بیان کی گئی ہے اور اس میں نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر درمیان میں کیا ہے۔
