Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ رَأَيْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الأَسْقَعِ فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ بَصَقَ عَلَى الْبُورِيِّ ثُمَّ مَسَحَهُ بِرِجْلِهِ فَقِيلَ لَهُ لِمَ فَعَلْتَ هَذَا قَالَ لأَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَفْعَلُهُ .
English Translation
Hadrat Abu Sa'id al-Humayri narrates: 'I saw Hadrat Wathilah ibn al-Asqa' (may Allah be well pleased with him) in the mosque of Damascus. He spat on the mat and then rubbed it with his foot.' He was asked: 'Why did you do this?' He said: 'Because I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) doing so.'
Urdu Translation
حضرت ابو سعید حمیری بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دمشق کی مسجد میں دیکھا کہ انہوں نے بوریے پر تھوکا پھر اپنے پاؤں سے اسے مل دیا۔ ان سے پوچھا گیا: آپ نے ایسا کیوں کیا؟ فرمایا: اس لیے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
