Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ رَجُلٍ، يُقَالُ لَهُ زِيَادٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّهَا سَتَكُونُ فِتْنَةٌ تَسْتَنْظِفُ الْعَرَبَ قَتْلاَهَا فِي النَّارِ اللِّسَانُ فِيهَا أَشَدُّ مِنْ وَقْعِ السَّيْفِ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ عَنْ لَيْثٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ الأَعْجَمِ .
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: There will soon come a tribulation that will engulf all the Arabs. Those slain in it will be in the Fire. In it the tongue will be more severe than the blow of a sword. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Al-Thawri narrated it from Layth, from Tawus, from al-A'jam.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عنقریب ایک ایسا فتنہ آئے گا جو سارے عرب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ اس میں مارے جانے والے جہنم میں ہوں گے۔ اس میں زبان کی مار تلوار کی مار سے بھی زیادہ سخت ہو گی۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ثوری نے اسے لیث سے، لیث نے طاؤس سے اعجم کی سند سے روایت کیا ہے۔
