Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، بِهَذَا الْحَدِيثِ لَمْ يَذْكُرْ مَيْمُونَةَ قَالَ فَقَالَ " أَلاَ انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا " . ثُمَّ ذَكَرَ مَعْنَاهُ لَمْ يَذْكُرِ الدِّبَاغَ .
English Translation
This tradition has also been narrated through a different chain from al-Zuhri (upon him be mercy), who did not mention Umm al-Mu'minin Hadrat Maymunah (may Allah be well pleased with her). This version states: He stated: Why did you not make use of its skin? The narrator then mentioned the rest of the tradition to the same effect without mentioning tanning.
Urdu Translation
اس سند سے بھی زہری رحمۃ اللہ علیہ سے یہی حدیث مروی ہے، اس میں انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ذکر نہیں کیا ہے۔ اس روایت میں ہے: آپ نے ارشاد فرمایا: تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟ پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی اور دباغت کا ذکر نہیں کیا۔
