Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، وَكَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي كَبْشَةَ الأَنْمَارِيِّ، - قَالَ كَثِيرٌ إِنَّهُ حَدَّثَهُ - أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَحْتَجِمُ عَلَى هَامَتِهِ وَبَيْنَ كَتِفَيْهِ وَهُوَ يَقُولُ " مَنْ أَهْرَاقَ مِنْ هَذِهِ الدِّمَاءِ فَلاَ يَضُرُّهُ أَنْ لاَ يَتَدَاوَى بِشَىْءٍ لِشَىْءٍ " .
English Translation
Hadrat Abu Kabshah al-Anmari (may Allah be well pleased with him) states that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to have himself cupped on the crown of his blessed head and between his shoulders, and he would state: Whoever lets blood from these places, it will not harm him if he does not seek any other treatment for any ailment.
Urdu Translation
حضرت ابوکبشہ انماری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر مبارک کے اوپری حصے پر اور اپنے دونوں کندھوں کے درمیان پچھنا لگوایا کرتے تھے اور ارشاد فرماتے: جو شخص ان مقامات سے خون نکلوا لے تو اسے کسی بیماری کے لیے کوئی اور دوا نہ کرنے سے کوئی نقصان نہیں ہو گا۔
