Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، - يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ الْقَطَّانَ - عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي ثَابِتٌ الْحَدَّادُ، حَدَّثَنِي عَدِيُّ بْنُ دِينَارٍ، قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ قَيْسٍ بِنْتَ مِحْصَنٍ، تَقُولُ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَنْ دَمِ الْحَيْضِ يَكُونُ فِي الثَّوْبِ قَالَ " حُكِّيهِ بِضِلْعٍ وَاغْسِلِيهِ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ " .
English Translation
Hadrat Umm Qays bint Mihsan (may Allah be well pleased with her) narrates: 'I asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about menstrual blood that gets on one's garment.' He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Scrape it off with a piece of wood and wash it with water and lote-tree leaves (sidr).'
Urdu Translation
حضرت اُمِّ قیس بنت محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کپڑے میں لگنے والے حیض کے خون کے بارے میں پوچھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسے لکڑی (کے ٹکڑے) سے رگڑ کر چھڑا دو اور پانی اور بیری کے پتوں سے دھو ڈالو۔
