العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ زِيَادٍ الأَسَدِيِّ، عَنْ فَاتِكِ بْنِ فَضَالَةَ، عَنْ أَيْمَنَ بْنِ خُرَيْمٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَامَ خَطِيبًا فَقَالَ " يَا أَيُّهَا النَّاسُ عُدِلَتْ شَهَادَةُ الزُّورِ إِشْرَاكًا بِاللَّهِ " . ثُمَّ قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم : (وَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ ) . قَالَ أَبُو عِيسَى وَهَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ سُفْيَانَ بْنِ زِيَادٍ وَاخْتَلَفُوا فِي رِوَايَةِ هَذَا الْحَدِيثِ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ زِيَادٍ . وَلاَ نَعْرِفُ لأَيْمَنَ بْنِ خُرَيْمٍ سَمَاعًا مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
Ayman bin Khuraim narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stood to deliver a sermon and declared: "O people! False testimony has been equated with associating partners with Allah." Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) recited the verse: 'So shun the abomination of idols and shun false speech.' Imam Tirmidhi (upon him be mercy) states: This hadith is gharib. We know it only through the narration of Sufyan bin Ziyad, and there is disagreement in its transmission from Sufyan bin Ziyad. We do not know of Ayman bin Khuraim having directly heard from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
الترجمة الأردية
ایمن بن خریم سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خطبے کے لیے کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا: "اے لوگو! جھوٹی گواہی کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کے برابر قرار دیا گیا ہے"۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: «فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ» (بتوں کی نجاست سے بچو اور جھوٹی بات سے بچو)۔ امام ترمذی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف سفیان بن زیاد کی روایت سے جانتے ہیں اور سفیان بن زیاد سے اس حدیث کی روایت میں اختلاف ہے۔ ایمن بن خریم کا نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سماع ہمیں معلوم نہیں۔
