العربية (الأصل)
116 - أَخْبَرَنَا الْقَاضِي أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْمُنْتَصِرِ، بِإِسْنَادِهِ الْمُقَدَّمُ ذِكْرُهُ فِي الْجُزْءِ الْأَوَّلِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي الْخُطْبَةِ الطَّوِيلَةِ الَّتِي فِيهَا «الشَّبَابُ شُعْبَةٌ مِنَ الْجُنُونِ»، وَمَا ذَكَرَ مَعَهُ
الترجمة الإنجليزية
Through the same chain previously mentioned in the first part, Zayd ibn Khalid (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "Youth is a branch of madness."
الترجمة الأردية
قاضی ابومحمد عبدالکریم بن منتصر نے اپنی اسی سند کے ساتھ جس کا ذکر جز اوّل میں گزر چکا ہے، سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے وہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے اس طویل خطبہ میں یہ (مذکورہ بات) ارشاد فرمائی جس میں یہ بھی تھا کہ”جوانی جنون کا حصہ ہے۔“اور اس کے ساتھ کئی دوسری باتیں بھی مذکور تھیں۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔[مسند الشهاب/حدیث: 116]
