العربية (الأصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ يَسَارٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ ذَاتَ لَيْلَةٍ وَهُوَ يَمْسَحُ وَجْهَ فَرَسِهِ بِثَوْبِهِ، فَقَالَ:" إِنَّجِبْرِيلَ عَاتَبَنِي فِي الْخَيْلِ الْبَارِحَةَ".
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Yasar reported that the Prophet (peace be upon him) was once seen at night wiping his horse's face with his garment. When asked about it, he said: "I was admonished last night for neglecting my horse."
الترجمة الأردية
سیدنا محمد بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمایک رات اپنے گھوڑے کا چہرہ اپنے کپڑے سے صاف کر رہے تھے اور فرمایا:”گزشتہ رات جبرائیل نے گھوڑوں کے معاملے میں میری تنبیہ کی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3615]
