روىAl-Hasan
العربية (الأصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّأَبَا بَكْرٍقَضَى بِهِ لأُمِّهِ، وَقَالَ:" إِنَّ رِيحَهَا وَحِجْرَهَا خَيْرٌ لَهُ مِنْكَ".
الترجمة الإنجليزية
Al-Hasan reported: Abu Bakr ruled in favor of the mother and said: "Her scent and her lap are better for the child than you."
الترجمة الأردية
حضرت حسن رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے بچے کا فیصلہ اس کی ماں کے حق میں کیا اور فرمایا:”اس کی خوشبو اور اس کی گود تیرے مقابلے میں (یعنی باپ کے مقابلے میں) بچے کے لیے بہتر ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3450]
