العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْعُرْوَةَ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" دَخَلْتُ الْجَنَّةَ، فَسَمِعْتُ قِرَاءَةً، فَقُلْتُ: مَنْ هَذَا؟، فَقَالُوا: حَارِثَةُ بْنُ النُّعْمَانِ، كَذَلِكُمُ الْبِرُّ، كَذَلِكُمُ الْبِرُّ".
الترجمة الإنجليزية
'A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I entered Paradise and heard recitation. I asked: 'Who is this?' They said: 'Harithah ibn al-Nu'man.' Such is the reward of righteousness, such is the reward of righteousness."
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: میں جنت میں داخل ہوا تو ایک قراءت سنی، میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ تو کہا گیا: حارثہ بن نعمان۔ (پھر فرمایا:) نیکی کا یہی مقام ہے، نیکی کا یہی مقام ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 132]
