العربية (الأصل)
نَاأَبُو عَوَانَةَ، عَنْأَبِي بِشْرٍ، عَنْسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْأَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا يَسْمَعُ بِي أَحَدٌ مِنْ هَذِهِ الأُمَّةِ يَهُودِيٌّ وَلا نَصْرَانِيٌّ لا يُؤْمِنُ بِي إِلا كَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ" , فَقُلْتُ: مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلا فِي كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَقَرَأْتُ فَوَجَدْتُهُ: وَمَنْ يَكْفُرْ بِهِ مِنَ الأَحْزَابِ فَالنَّارُ مَوْعِدُهُ سورة هود آية 17.
الترجمة الإنجليزية
Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'No one from this Ummah — neither Jew nor Christian — hears of me and does not believe in me, except that he will be among the people of the Fire.' I said: The Messenger of Allah (peace be upon him) only spoke what is in the Book of Allah the Exalted. So I read and found: 'And whoever disbelieves in it among the factions — the Fire is his promised destination' (Hud: 17).
الترجمة الأردية
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: میری امت میں سے جو کوئی بھی میرے بارے میں سنے، خواہ وہ یہودی ہو یا نصرانی، اور مجھ پر ایمان نہ لائے، تو وہ دوزخیوں میں سے ہوگا۔ میں نے کہا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے جو فرمایا، وہ اللہ عزوجل کی کتاب میں ہی موجود ہے، پھر میں نے قرآن پڑھا اور یہ آیت پائی:﴿وَمَنْ يَكْفُرْ بِهِ مِنَ الْأَحْزَابِ فَالنَّارُ مَوْعِدُهُ﴾یعنی اور جو کوئی اس کا انکار کرے گا، وہی دوزخ کا ایندھن بنے گا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1084]
