العربية (الأصل)
وعن ابن عباس رَضِيَ اللَّهُ عَنهُما قال سمعت رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيهِ وَسَلَّم يقول : "ما من رجل مسلم يموت فيقوم على جنازته أربعون رجلاً لا يشركون بالله شيئاً إلا شفعهم اللَّه فيه." ((رَوَاهُ مُسلِمٌ)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If a Muslim dies and forty people, who do not associate anything with Allah in worship, participate in the funeral prayer over him, Allah will accept their intercession for him.".
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: 'جو مسلمان فوت ہو اور اس کے جنازے پر چالیس آدمی کھڑے ہوں جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتے ہوں، تو اللہ تعالیٰ ان کی شفاعت اس کے حق میں قبول فرماتا ہے۔'
