العربية (الأصل)
وعن أسامة بن زيد، رضي الله عنهما، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "قمت على باب الجنة، فكان عامة من دخلها المساكين. وأصحاب الجد محبوسون، غير أن أصحاب النار قد أمر بهم إلى النار" ((متفق عليه)). و(( الجد:الحظ والغنى. وقد سبق بيان هذا الحديث في باب فضل الضعفة)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Usamah bin Zaid (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "I stood at the gate of Jannah and saw that most of those who enter it were poor, whereas the rich were held back; but those who were destined to go to Hell were ordered to be sent there (immediately).".
الترجمة الأردية
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ اس میں داخل ہونے والوں میں اکثر مسکین لوگ تھے، اور مالدار لوگ روک لیے گئے تھے، مگر جہنمیوں کو جہنم میں بھیجنے کا حکم دے دیا گیا تھا۔" (متفق علیہ)
