العربية (الأصل)
وعن ابن عباس، وعمران بن الحصين، رضي الله عنهم، عن النبي ، صلى الله عليه وسلم " قال " اطلعت في الجنة فرأيت أكثر أهلها الفقراء، واطلعت في النار فرأيت أكثر أهلها النساء" ((متفق عليه من رواية ابن عباس)). ((ورواه البخاري أيضاً من رواية عمران بن الحصين)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Abbas and 'Imran bin Al-Husain (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "I looked into Jannah and saw that most of its dwellers are the poor; and I looked into Hell and saw that most of its inmates were women.".
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس اور حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میں نے جنت میں جھانکا تو دیکھا کہ اس کے اکثر باشندے غریب ہیں، اور جہنم میں جھانکا تو دیکھا کہ اس کے اکثر باشندے عورتیں ہیں۔" (متفق علیہ، حضرت ابن عباس کی روایت سے؛ بخاری نے عمران بن حصین سے بھی روایت کیا ہے)
