العربية (الأصل)
وعن أبي عبد الله جابر بن سمرة رضي الله عنهما قال: "كنت أصلى مع النبي صلى الله عليه وسلم الصلوات، فكانت صلاته قصداً وخطبته قصداً" ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir bin Samurah (may Allah be well pleased with him) reported that I used to perform prayer with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and his Salat was of a moderate length and his Khutbah too was moderate in length..
الترجمة الأردية
حضرت ابو عبداللہ حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نمازیں پڑھتا تھا۔ آپ کی نماز بھی میانہ ہوتی تھی اور خطبہ بھی میانہ ہوتا تھا۔ (رواہ مسلم)
