العربية (الأصل)
الرابع: عن أبي ثابت، وقيل أبي سعيد، وقيل أبي الوليد، سهل بن حنيف ، وهو بدري، رضي الله عنه، أن النبي ، صلى الله عليه وسلم، قال: "من سأل الله، تعالى، الشهادة بصدق بلغه الله منازل الشهداء، وإن مات على فراشه" ((رواه مسلم)) .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Thabit from Hadrat Sahl bin Hunaif (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "He who asks Allah for martyrdom, Allah will raise him to the high status of the martyrs, even if he dies on his bed"..
الترجمة الأردية
حضرت ابو ثابت (بعض نے حضرت ابو سعید اور بعض نے ابو ولید کہا) سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو بدری صحابی ہیں، سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص سچے دل سے اللہ تعالیٰ سے شہادت کی دعا کرے تو اللہ تعالیٰ اسے شہیدوں کے مرتبے تک پہنچا دیتا ہے، اگرچہ وہ اپنے بستر پر ہی فوت ہو جائے۔ (رواہ مسلم)
