العربية (الأصل)
وعن أبي موسى رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "إن للمؤمن في الجنة لخيمة من لؤلؤة واحدة مجوفة طولها في السماء ستون ميلاً، للمؤمن فيها أهلون، يطوف عليهم المؤمن فلا يرى بعضهم بعضاً، ((متفق عليه)).«الميل» : ستة آلاف ذراع
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "In Jannah the believer will have a tent made of a single hollowed pearl of which the length will be sixty miles in the sky. The believer will have his wives with him and he will visit them and they will not be able to see one another.".
الترجمة الأردية
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن کے لیے جنت میں ایک ایسا خیمہ ہوگا جو ایک کھوکھلے موتی سے بنا ہوگا جس کی لمبائی آسمان میں ساٹھ میل ہوگی۔ مومن کے اس میں اہل و عیال ہوں گے، مومن ان کے پاس آئے گا جائے گا اور ایک دوسرے کو نہیں دیکھیں گے۔ (متفق علیہ)
