العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي ذَرٍّ جُنْدَبِ بْنِ جُنَادَةَ، وَأَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه و سلم قَالَ: "اتَّقِ اللَّهَ حَيْثُمَا كُنْت، وَأَتْبِعْ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا، وَخَالِقْ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ" . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: حَدِيثٌ حَسَنٌ، وَفِي بَعْضِ النُّسَخِ: حَسَنٌ صَحِيحٌ.
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Hadrat Abu Dharr Jundub ibn Junadah and Abu 'Abdur-Rahman Hadrat Mu'adh ibn Jabal (may Allah be pleased with them both), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Be conscious of Allah wherever you are, and follow a bad deed with a good deed — it will efface it — and deal with people with excellent character." Related by at-Tirmidhi, who said it is a good (hasan) hadith. In some copies it is stated to be hasan sahih.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ذر جندب بن جنادہ اور حضرت ابو عبدالرحمٰن حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جہاں بھی ہو اللہ سے ڈرو، اور برائی کے بعد نیکی کرو وہ اسے مٹا دے گی، اور لوگوں سے اچھے اخلاق سے پیش آؤ۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور فرمایا: یہ حدیثِ حسن ہے، اور بعض نسخوں میں ہے: حسن صحیح۔
