العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عُثْمَانُ بْنُ حِصْنِ بْنِ عَلاَّقٍ، - دِمَشْقِيٌّ - قَالَ حَدَّثَنَا عُرْوَةُ بْنُ، رُوَيْمٍ أَنَّ ابْنَ الدَّيْلَمِيِّ رَكِبَ يَطْلُبُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ ابْنُ الدَّيْلَمِيِّ فَدَخَلْتُ عَلَيْهِ فَقُلْتُ هَلْ سَمِعْتَ يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ذَكَرَ شَأْنَ الْخَمْرِ بِشَىْءٍ فَقَالَ نَعَمْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ يَشْرَبُ الْخَمْرَ رَجُلٌ مِنْ أُمَّتِي فَيَقْبَلُ اللَّهُ مِنْهُ صَلاَةً أَرْبَعِينَ يَوْمًا " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Urwah bin Ruwaim narrated that Ibn Ad-Dailami rode looking for 'Abdullah bin 'Amr bin Al-'As. Ibn Ad-Dailami (may Allah be well pleased with him) said: "I entered upon him and said: 'O 'Abdullah bin 'Amr, did you hear the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] say anything concerning Khamr?' He said: 'Yes, I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] say: If a man among my Ummah drinks Khamr, Allah will not accept his Salah for forty days
الترجمة الأردية
حضرت عروہ بن رویم فرماتے ہیں کہ ابن دیلمی نے حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی تلاش میں سفر کیا۔ ابن دیلمی فرماتے ہیں: میں ان کے پاس گیا اور عرض کیا: اے حضرت عبداللہ بن عمرو! کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے شراب کے بارے میں کچھ سنا ہے؟ فرمایا: ہاں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: میری امت کا جو شخص شراب پیے تو اللہ تعالیٰ چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا۔
