العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ الْخَلِيلِ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ يَعْلَى ابْنِ مُنْيَةَ، أَنَّهُ قَاتَلَ رَجُلاً فَعَضَّ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ فَانْتَزَعَ يَدَهُ مِنْ فِيهِ فَقَلَعَ ثَنِيَّتَهُ فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " يَعَضُّ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ كَمَا يَعَضُّ الْبَكْرُ " . فَأَبْطَلَهَا .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Ya'la bin Munyah (may Allah be well pleased with him) that:he fought a man and one of them bit the other, who pulled his forearm away from his mouth, and a front tooth fell out. The matter was referred to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he said: "Would one of you bite his brother as a young camel bites?" And judged it to be invalid
الترجمة الأردية
حضرت یعلیٰ ابن منیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص سے لڑائی کی، ان میں سے ایک نے دوسرے کو کاٹا، اس نے اپنا ہاتھ اس کے منہ سے کھینچا تو اس کا اگلا دانت اکھڑ گیا۔ یہ معاملہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش ہوا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: کیا تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو اس طرح کاٹتا ہے جیسے جوان اونٹ کاٹتا ہے؟ پس آپ نے اسے باطل قرار دیا۔
