العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ أَصَابَ حِمَارًا وَحْشِيًّا فَأَتَى بِهِ أَصْحَابَهُ وَهُمْ مُحْرِمُونَ وَهُوَ حَلاَلٌ فَأَكَلْنَا مِنْهُ فَقَالَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ لَوْ سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْهُ . فَسَأَلْنَاهُ فَقَالَ " قَدْ أَحْسَنْتُمْ " . فَقَالَ لَنَا " هَلْ مَعَكُمْ مِنْهُ شَىْءٌ " . قُلْنَا نَعَمْ . قَالَ " فَاهْدُوا لَنَا " . فَأَتَيْنَاهُ مِنْهُ فَأَكَلَ مِنْهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ .
الترجمة الإنجليزية
It was narrated that from Ibn Abi Qatadah, from Hadrat Abu Qatadah, that:he caught an onager and brought it to his companion's who were in Ihram whereas he was not, and they ate from it. Then they said to one another: "Let us ask the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about it," So we asked him and he said: " You did well" Then he said to us: "Do you have anything left of it?" We said: "Yes." He said: "Give us some "So we brought him some, and he ate from it, while he was in Ihram
الترجمة الأردية
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک وحشی گدھا شکار کیا اور اسے اپنے ساتھیوں کے پاس لائے جو احرام میں تھے جبکہ وہ خود حلال تھے۔ ہم نے اس میں سے کھایا، پھر بعض نے بعض سے کہا: ہمیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کرنا چاہیے۔ ہم نے دریافت کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: تم نے اچھا کیا۔ پھر ہم سے فرمایا: کیا تمہارے پاس اس میں سے کچھ بچا ہے؟ ہم نے عرض کیا: جی ہاں۔ فرمایا: ہمیں بھی ہدیہ کرو۔ پس ہم اس میں سے لائے اور آپ نے اس میں سے کھایا جبکہ آپ احرام میں تھے۔
