العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى الْحَجَّاجِ فَقَالَ يَا ابْنَ الأَكْوَعِ ارْتَدَدْتَ عَلَى عَقِبَيْكَ وَذَكَرَ كَلِمَةً مَعْنَاهَا وَبَدَوْتَ . قَالَ لاَ وَلَكِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَذِنَ لِي فِي الْبُدُوِّ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Salamah bin Al-Akwa ' that he entered upon Al-Hajjaj who (may Allah be well pleased with him) said:O son of Al-Akwa, you have turned on your heels (i.e., deserted Islam) by staying in the desert with the Bedouins." He said: "No; the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) gave me permission to stay in the desert with the Bedouins
الترجمة الأردية
حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ حجاج کے پاس گئے تو اس نے کہا: اے ابن اکوع! تو اپنی ایڑیوں پر پلٹ گیا (یعنی مرتد ہو گیا) اور بادیہ نشین ہو گیا۔ انہوں نے فرمایا: نہیں، بلکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بادیہ میں رہنے کی اجازت دی تھی۔
