العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ يَحْيَى بْنِ حَمَّادٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ، قَالَ تَغَيَّظَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى رَجُلٍ فَقَالَ لَوْ أَمَرْتَنِي لَفَعَلْتُ . قَالَ أَمَا وَاللَّهِ مَا كَانَتْ لِبَشَرٍ بَعْدَ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Abu Barzah (may Allah be well pleased with him) said: "Hadrat Abu Bakr became infuriated with a man." He said: "If you tell me to, I will do it." He said: "By Allah, that is not for any human being after Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW]
الترجمة الأردية
حضرت ابو برزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک شخص پر بہت ناراض ہوئے۔ (ابو برزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے) کہا: اگر آپ حکم دیں تو میں کر دوں۔ فرمایا: اللہ کی قسم! یہ حق محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی بشر کو نہیں ہے۔
