العربية (الأصل)
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُرَيْجٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُخَابَرَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ جَمَعَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ الْحَدِيثَيْنِ فَقَالَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade me from Mukhabarah (sharecropping), Muhaqalah (selling standing crops for grain), and Muzabanah (selling fresh dates on trees for dried dates)." Sufyan bin 'Uyaynah combined the two hadiths and narrated from Hadrat Ibn Umar and Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with them).
الترجمة الأردية
مجھے حضرت محمد بن عامر نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں سریج نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا ہمیں محمد بن مسلم نے عمرو بن دینار سے، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے مخابرہ (بٹائی پر زراعت)، محاقلہ (کھیت میں کھڑی فصل کا غلے کے بدلے بیچنا) اور مزابنہ (درخت پر لگے پھلوں کو تولے ہوئے پھلوں کے بدلے بیچنا) سے منع فرمایا۔ سفیان بن عیینہ نے دونوں حدیثوں کو جمع کیا اور کہا: حضرت ابن عمر اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے۔
